Skip to main content

Posts

Showing posts from 2024

شامی انقلاب کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے

    نوائے وقت  عبداللہ طارق سہیل December 12, 2024 مقبول تاثر ہمیشہ درست نہیں ہوتا۔ شامی انقلاب کے بارے میں مقبول تاثر یہ ہے کہ اس کے پیچھے ترکی ہے۔ ترکی ہرگز نہیں ہے۔ وہ تو اس انقلاب کا مخالف تھا، بالخصوص ہئیت التحریر کا تو دشمن تھا۔ ترکی صرف اپنے وفادار دھڑے کا پاسدار تھا یعنی سیرین نیشنل آرمی جس کے ذریعے اس نے شمالی شام کی ایک سرحدی پٹّی پر قبضہ کر کے اسے بفرزون بنا دیا تھا۔ 2011ء میں جن لوگوں نے تحریک آزادی چلا کر 70 فیصد رقبے پر قبضہ کر لیا تھا، انہیں ترکی کی مدد حاصل نہیں تھی۔ اس انقلاب کو روس ، ایران نے کچل دیا تھا اور روس ، ایران کی مدد کرنے والوں میں جہاں امریکہ ، برطانیہ اور  فرانس شامل تھے، وہیں ترکی بھی ان کے ساتھ تھا جس نے انقلابیوں پر دبائو ڈال کر حلب خالی کرا کے شام کی حکومت کے حوالے کیا۔  دوسرا مقبول تاثر ہے کہ شام کی جنگ آزادی میں بارہ یا پندرہ دھڑے ہیں اور یوں بڑی خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔ حقیقت ذرا مختلف ہے۔ ملاحظہ فرمائیے، شمال مشرق میں ایک بڑا رقبہ کردوں کے پاس ہے ان کی پارٹی کا نام ایس ڈی ایف (سیرین ڈیموکریٹک فرنٹ) ہے۔ اسے امریکہ کی تائید او...

بگن پارا چنار پر شیعہ دہشت گردوں کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کی داستان

 

پاڑہ چنار میں اہل سنت کا قتل عام

 ضلع کرم میں ایک بار پھر ہلاکو خان کی تاریخ دہرائی گئی۔ 10 ہزار پر مشتمل طوری لشکر نے لوئرکرم بگن پر حملہ کرکے پرانی آبادی کو بازار سمیت نذرآتش کرکے مال مویشیوں سمیت لوٹ کر واپسی پر دس باپردہ خواتین کو بھی ساتھ لے کر پاڑہ چنار پہنچا دیا۔ محمدجمیل نمائندہ خصوصی سدہ کرم   سدہ کرم ( نمائندہ خصوصی ) ضلع کرم میں ایک بار پھر ہلاکو خان کی تاریخ دہرائی گئی۔ طوری قوم کے دس ہزار سے زائد مسلح لشکر نے لوئرکرم ٹالو کنج اور بگن پر حملہ کرکے بازار سمیت پرانی آبادی کو ملیامیٹ کرکے نذرآتش کردیا۔ مسلح لشکر نے آبادی کے گھریلو آشیاء مال مویشیوں سمیٹ لوٹا۔ بازار کے تین سو سے زائد دکانوں کو لوٹنے اور مکمل صفایا کرنے کے بعد نذرآتش کرکے مین روڈ پر ہی خوشیاں مناتے ہوئے علیزئی واپس چلے گئے اور ساتھ آٹھ سے دس تک باپردہ خواتین کو گھروں سے نکال کر وہ بھی اپنے ساتھ پاڑہچنار لے گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ سب کچھ اچانک نہیں ہوا، بلکہ کچھ عرصے سے اس علاقے کے خلاف ایک منظم پروگرام بنایا جارہا تھا، تاہم بدقسمتی سے گزشتہ روز اوچت گاؤں کے ساتھ رونما ہونے والے واقعے کے بعد ایک بہترین موقع اور بہانہ ان کے ہاتھ آیا۔ یہ ب...

لبنان سے ایران کی رخصتی - عبداللہ طارق سہیل

   لبنان سے ایران کی  رخصتی  عبداللہ طارق سہیل روزنامہ نوائے وقت 02 October 2024 کسی ملک پر دوسرے ملک کا ، تاریخ کا سب سے انوکھا حملہ ہوا ہے۔ یعنی اسرائیل نے لبنان کی حکومت سے باقاعدہ اجازت لے کر اس پر حملہ کیا ہے۔ اسرائیل نے جب حملے کا ارادہ کیا اور لبنانی حکومت کو اس سے آگاہ کیا تو لبنانی حکومت نے کہا، ابھی نہیں، چند گھنٹے دو تاکہ ہم اپنی فوج اس علاقے سے واپس بلا لیں جہاں پر نظر کرم ڈالنے کا آپ نے ارادہ فرمایا ہے۔ چنانچہ اس مہلت کے اندر اندر لبنانی فوج دریائے سطانی سے بھی پیچھے چلی گئی اور کہیں سے 5 کلومیٹر، کہیں سے دس کلومیٹر کا علاقہ خالی کر دیا۔ یہ حملے کا پہلا مرحلہ ہے، اس کے بعد اسرائیل مزید آگے جائے گا اور اسرائیلی یہ اشارہ دے رہے ہیں کہ اس بار وہ آپریشن کر کے واپس نہیں جائیں گے بلکہ مقبوضہ گولان کی طرح اس علاقے کو بھی اسرائیل میں ضم کر لیں گے۔ لبنان کا نیا نقشہ یعنی کہ جلد جاری ہونے والا ہے۔  حزب اللہ کی زمینی فورس زیادہ تر لبنان سے نکل کر شام چلی گئی ہے البتہ اس کی راکٹ باری کرنے والی مشینری کے بہت سے یونٹ بدستور لبنان میں موجود اور فع...

100 Shia officers involved in Iranian oil smuggling into Pakistan

  ایرانی تیل اسمگلنگ میں سو شیعہ افسران ملوث

22 Arab JDC Grant by Shia dominants caretaker Government , JDC Exposed

 شیعہ دہشت گردوں کو فنڈنگ کرنے والی تنظیم جے ڈی سی کو بائیس ارب روپے کی گرانٹ کی سمری 

Iran Attacked Pakistan Again

 بلوچستان میں ایرانی میزائل حملہ ، ایران نے ایک بار پھر پاکستان پر حملہ کر دیا اور بے گناہ معصوم بچوں کو شہید کر دیا  شہید ہونے والے معصوم بچے پاکستان کا جواب پہلی بار ایران سے سفیر واپس، سرحدی خلاف ورزی پر تہران میں موجود ایرانی سفیر کو فی الحال واپس نہ آنے کا پیغام دیدیا، دفتر خارجہ 18 جنوری ، 2024 اسلام آباد، کراچی ( وقائع نگار ، نمائندہ خصوصی، نیوز ایجنسیاں ) پاک ایران تعلقات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سرحد پارایرانی میزائل حملے پر احتجاجاً پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا اور دفتر خارجہ کے مطابق تہران گئے ہوئے ایرانی سفیر کو فی الحال واپس نہ آنے کا پیغام دے دیا گیا ہے۔ پاکستان نے چاہ بہار میں مذاکرات کیلئے۱ گئے ہوئے وفد کو بھی واپس بلالیا اور دونوں ممالک کے مابین پہلے سے طے شدہ دورے بھی معطل کردئیے گئے، پاک ایران وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی  نے ایرانی ہم نصب پر واضح کیا کہ یہ حملہ پاکستان کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے اور عالمی قوانین و پاک ایران تعلقات کی روح کے منافی ہے اور ا...