Skip to main content

ایران 'زینبیون'ملیشیا کے ذریعے کیسے پاکستان کو بلیک میل کر رہا ہے؟

العریبیہ پر اصل خبر کا لنک 



 اتوار 22 ربیع الاول 1442هـ - 8 نومبر 2020م

العربیہ ڈاٹ نیٹ

گذشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے درمیان ٹویٹر پر سخت تلخ کلامی کی دیکھی گئی۔ دونوں لیڈروں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔ خامنہ ای نے امریکا میں لبرل ڈیموکریسی کو ہدف تنقید بنایا۔ دوسری طرف مائیک پومپیو نے ایرانی لیڈر کو باور کرایا کہ آپ لوگ قوم کا پیسہ بیرون ملک اپنے پراسکیوں پر خرچ کرتے ہیں جب کہ ایرانی عوام اس وقت بھوک اور افلاس کی زندگی بسر کررہے ہیں۔ خامنہ ای نے ایران میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے دوران جوبائیڈن اور صدر ٹرمپ کے درمیان اختلافات کا بھی مذاق اڑایا۔ اس کے جواب میں امریکی وزیر خارجہ نے یاد دلایا کہ ایرانی رجیم اپوزیشن کو ووٹ دینے کا حق ہی نہیں دیتی بلکہ طاقت کے ذریعے اپوزیشن کو دبانے اور کچلنے کی راہ پر چل رہی ہے۔

انہوں‌ نے کہا کہ ایرانی رجیم بنیادی انسانی حقوق تک اپنے عوام کو نہیں دے سکی۔ آئے روز بے گناہ اور معصوم لوگوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا جاتا ہے۔ اپوزیشن کو دبانے اور انہیں ہراساں کرنے کے لیے طرح طرح‌کے مکروہ ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران میں پارلیمانی یا صدارتی انتخابات ہوں صرف من پسند لوگوں کو امیدوار بننے کی اجازت ہے۔ سیکڑوں امیدواروں کو نا اہل قرار دیے جانے کے بعد ایران میں انتخابات صرف مذاق بن کر رہ جاتے ہیں۔

مائیک پومپیو نے مرشد اعلیٰ اور ان کی حکومت پر ایرانی قوم کے اربوں‌ ڈالر چوری کرنے اور بیرون ملک اپنے پراکسیوں پر صرف کرنے کا الزام عاید کیا اور کہا کہ ایرانی حکومت اپنے کرپٹ نظام کے دفاع کے لیے قومی خزانےاور وسائل کی لوٹ مار کر رہی ہے۔

اسماعیل قآنی(فلیق القدس کے سربراہ)

پاکستان پر دباو

ایرانی رجیم اپنے نظریاتی اور تزویراتی اہداف کے حصول اور خطے کے ممالک میں عدم استحکام کے لیے کئی عسکری گروپوں کو استعمال کر رہا ہے۔ انہی ملیشیاوں‌ میں ایک 'زینبیون بریگیڈ' بھی ہے۔ یہ تنظیم سنہ 2012ء کو ایرانی پاسداران انقلاب نے قائم کی تھی۔ اس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے جنگجووں کو شام میں لڑائی کے لیے بھرتی کیا گیا۔ شام میں 'کام' مکمل ہونے بعد جب ان جنگجووں کو واپس ایران لایا گیا تو ایران نے اس گروپ کو پاکستان پر دباو ڈالنے کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

ایرانی رجیم اور پاکستان کے درمیان تعلقات اتارو چڑھاو کا شکار رہتے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے زینبیون بریگیڈ کی آڑ میں ایران اپنے پڑوسی ملک پاکستان کو بلیک میل کرنا چاہے اور اس گروپ کو پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس گروپ کو پاکستان کے لیے 'ٹائم بم' قرار دیا جا رہا ہے۔

سنہ 2011ء کوشام میں صدر بشارالاسد کے خلاف اٹھنے والی عوامی احتجاجی تحریک کے بعد ایران نے مقامات مقدسہ کے دفاع کی آڑ میں کئی عسکری گروپ تشکیل دیے۔ان میں ایک 'زینبیون' ملیشیا قائم کی گئی جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے جنگجووں‌ کو بھرتی کیا گیا۔ یہ تنظیم ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کو براہ راست جواب دہت ھی اور اس نے ایرانی مدد کے ساتھ شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے لڑائی میں حصہ لیا۔

شام میں سیاسی اور عسکری تغیرات اور دمشق میں ایرانی اثرونفوذ میں‌ کمی کے بعد افغانستان، عراق، پاکستان اور دوسرے ملکوں سے آئے جنگجووں‌ کو بھی واپس ان کے ملکوں‌ کو بھیجا جا رہا ہے۔

پاکستانی انٹیلی جنس حکام کے مطابق شام سے ایران لوٹنے والے زینبیون بریگیڈ کے دسیوں جنگجو خفیہ اور غیرقانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں۔ انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بھرتی کیے گئے ان جنگجووں‌ کو اب شام سے واپس پاکستان لایا جا رہا ہے کیونکہ شام میں ایران کو اب ان کی ضرورت نہیں رہی ہے۔

پاکستانی حلقوں کو تشویش اور خدشہ ہے کہ شام سے واپس آنے والے یہ جنگجو پہلے سے فرقہ واریت کا شکار رہنے والے ملک میں مزید مذہبی منافرت پھیلانے اور خطے میں نئی جنگ کو ہوا دینے کا باعث بن سکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے بعض فرقہ وارانہ فسادات اور واقعات میں ایران کا نمایاں کردار رہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو کی دی جاسکتی ہے جسے پاکستان اور ایران کی سرحد سے گرفتار کیا گیا۔ کلبوشن نے پاکستان کے خلاف جاسوسی کے لیے ایرانی سرزمین کا آزادانہ طورپر استعمال کیا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

Tayyaba Khanam Bukhari Fashion

  Tayyaba Khanam Bukhari Shia religious & Political figure in Pakistan  giving her fashion statement during foreign Visits whereas at Local TV channel she appear as the best example of Hijab,What a hypocrite   Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari  Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari  Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari  Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari  Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari  Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari  Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari  Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari  Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari  Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari  Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari  Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari Tribute to syeda Tayyaba Khanam Bukhari

Group sex in Shia temples aka Imam bardas

Why Shia perform Group sex on 9th Moharam, Please note it is different from Eid-e-Ghadeer or Group Muttah

LUMS Shia teacher found guilty of sexually harassing student

LUMS Shia teacher found guilty of sexually harassing student http://www.pakistantoday.com.pk/2014/11/01/national/lums-teacher-found-guilty-of-sexually-harassing-student-2/ The federal ombudsperson has directed the Lahore University of Management Sciences (LUMS) to remove Abid Hussain Imam, a faculty member at the varsity’s law department, over charges of sexually harassing a female student. According to the judgement, a copy of which is available with Pakistan Today , the Federal Ombudsman Secretariat for Protection against Harassment of Women at Workplace set aside the decision of LUMS enquiry committee and handed a “removal from service” order to Imam. The LUMS administration has been directed to implement the order in letter and spirit. Per details, the complainant, a student at LUMS’ Sheikh Ahmed Hassan School of Law, had filed an appeal with the ombudsperson against the decision of the LUMS enquiry committee, alleging that Imam remarked of “mala fide inte...