1 العریبیہ پر اصل خبر کا لنک 2 العریبیہ پر اصل خبر کا لنک اتوار 22 ربیع الاول 1442هـ - 8 نومبر 2020م العربیہ ڈاٹ نیٹ گذشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے درمیان ٹویٹر پر سخت تلخ کلامی کی دیکھی گئی۔ دونوں لیڈروں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔ خامنہ ای نے امریکا میں لبرل ڈیموکریسی کو ہدف تنقید بنایا۔ دوسری طرف مائیک پومپیو نے ایرانی لیڈر کو باور کرایا کہ آپ لوگ قوم کا پیسہ بیرون ملک اپنے پراسکیوں پر خرچ کرتے ہیں جب کہ ایرانی عوام اس وقت بھوک اور افلاس کی زندگی بسر کررہے ہیں۔ خامنہ ای نے ایران میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے دوران جوبائیڈن اور صدر ٹرمپ کے درمیان اختلافات کا بھی مذاق اڑایا۔ اس کے جواب میں امریکی وزیر خارجہ نے یاد دلایا کہ ایرانی رجیم اپوزیشن کو ووٹ دینے کا حق ہی نہیں دیتی بلکہ طاقت کے ذریعے اپوزیشن کو دبانے اور کچلنے کی راہ پر چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی رجیم بنیادی انسانی حقوق تک اپنے عوام کو نہیں دے سکی۔ آئے روز بے گناہ اور معصوم لوگوں کو تخت...
Exposing Dirty Shia Politics In Pakistan And Muslim world It is the backup source for our famous Facebook Page http://www.facebook.com/ShiaPoliticsXposed