ضلع کرم میں ایک بار پھر ہلاکو خان کی تاریخ دہرائی گئی۔ 10 ہزار پر مشتمل طوری لشکر نے لوئرکرم بگن پر حملہ کرکے پرانی آبادی کو بازار سمیت نذرآتش کرکے مال مویشیوں سمیت لوٹ کر واپسی پر دس باپردہ خواتین کو بھی ساتھ لے کر پاڑہ چنار پہنچا دیا۔ محمدجمیل نمائندہ خصوصی سدہ کرم سدہ کرم ( نمائندہ خصوصی ) ضلع کرم میں ایک بار پھر ہلاکو خان کی تاریخ دہرائی گئی۔ طوری قوم کے دس ہزار سے زائد مسلح لشکر نے لوئرکرم ٹالو کنج اور بگن پر حملہ کرکے بازار سمیت پرانی آبادی کو ملیامیٹ کرکے نذرآتش کردیا۔ مسلح لشکر نے آبادی کے گھریلو آشیاء مال مویشیوں سمیٹ لوٹا۔ بازار کے تین سو سے زائد دکانوں کو لوٹنے اور مکمل صفایا کرنے کے بعد نذرآتش کرکے مین روڈ پر ہی خوشیاں مناتے ہوئے علیزئی واپس چلے گئے اور ساتھ آٹھ سے دس تک باپردہ خواتین کو گھروں سے نکال کر وہ بھی اپنے ساتھ پاڑہچنار لے گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ سب کچھ اچانک نہیں ہوا، بلکہ کچھ عرصے سے اس علاقے کے خلاف ایک منظم پروگرام بنایا جارہا تھا، تاہم بدقسمتی سے گزشتہ روز اوچت گاؤں کے ساتھ رونما ہونے والے واقعے کے بعد ایک بہترین موقع اور بہانہ ان کے ہاتھ آیا۔ یہ بھی بتایا
Exposing Dirty Shia Politics In Pakistan And Muslim world It is the backup source for our famous Facebook Page http://www.facebook.com/ShiaPoliticsXposed