Skip to main content

Posts

Showing posts from 2023

قاسم سلیمانی نے عراق پرامریکی حملے کی حمایت کی تھی: مسعود بارزانی

  https://ara.tv/pk3pr Al-arabiya  March 21, 2023 عراقی کرد رہ نما مسعود بارزانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی نے عراق پرامریکی حملے کی حمایت کی تھی۔ انھوں نے اتوار کے روز شائع شدہ ایک انٹرویو میں مزیدانکشاف کیا ہے کہ انھوں نے 2003ء میں عراق پرامریکا کی قیادت میں اتحادیوں کے حملے سے قبل قاسم سلیمانی سے ملاقات کی تھی۔ مسعود بارزانی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی (کے ڈی پی) کے رہ نما اورسنہ 2005 سے2017ء تک عراقی کردستان کے صدررہے تھے۔انھوں نےکہا کہ قاسم سلیمانی اس ملاقات کے وقت ایرانی حکومت میں عراق فائل کے ذمے دارتھے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا قاسم سلیمانی نے عراق پر حملے اور صدام حسین کا تختہ الٹنے کی حمایت کی تھی تو بارزانی نے جواب دیا:’’ہاں‘‘۔ انھوں نے یہ بھی وضاحت کی کہ ایران عوامی سطح پرامریکا کے زیرقیادت حملے کی حمایت کا اعلان نہیں کرسکتا تھا لیکن اس نے صدام حسین کا تختہ الٹنے کو ’’عظیم فتح‘‘قرار دیا تھا۔ یادرہے کہ اس سے قبل صدام حسین کے دور حکومت میں عراق اور ایران کے درمیان 1980 سے 1988 تک جنگ جاری تھی۔ میجرجنرل قاسم سلیمانی 3 جنوری 2020

Iran is our biggest enemy : Sadam Hussain Shaheed

امریکہ یا اسرائیل نہی بلکہ ایران ہمارا سب سے بڑا دُشمن ہے صدام حسین شہید